Tafseer Ibn e Kaseer in Urdu language & PDF format
تفسیر ابنِ کثیراردو ترجمہ کے ساتھ
تفسیر ابنِ کثیر قرآن کریم کی نھایت عمدہ تفسیر ہے جو کہ حافظ عماد الدین ابوالفداء ابنِ کثیر رحمہ اللہ نے لکھی اور خطیب الھند مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ تفسیر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں۔










