25/04/2016

Namaz e Mustafa S.A.W.S - نمازِ مصطفیٰ صلٰی اللہ علیہ وسلم

Namaz-e-Mustafaa S.A.W.S in urdu pdf
مصطفیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کی نماز کا صحیح طریقہ جاننے کے لیے کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا مطالعہ فرمائیں


نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي) ترجمہ: اس طرح نماز پڑھو جیسے مجھے نماز پڑھتے دیکھتے ہو۔
آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کیسے نماز پڑھتے تھے یہ جاننے کے لیے "نمازِ مصطفیٰ" صلیٰ اللہ علیہ وسلم کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے اسکا مطالعہ فرمائیں اور دوست احباب کو بھی ترغیب دیں۔









No comments:

Post a Comment