30/04/2016

Atlas Seerat E Nabvi - اٹلس سیرتِ نبوی

Atlas Seerat E Nabvi in Urdu pdf
اٹلس سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم





اٹلس سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹر شوقی ابو خلیل کی تصنیف کردہ ایک نہایت خوبصورت اور عمدہ کتاب ہے جو کہ سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ کتاب میں قارئین کی دلچسپی کے لیے اسلامی تاریخ سے متعلقہ مختلف نقشہ جات اور رنگین تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔ کتاب اردو زبان میں ہے اور دارالسلام پرنٹنگ پریس کی طبع کردہ اور نہایت عمدہ پرنٹنگ ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

It is a great book in Urdu by Dr. Shauqi Abu Khalil, it is a great book as it is about life and biography of great person of all worlds Muhammad PBUH. This book contains very rare and ancient maps of geographical information of the era of "Islamic History". This book also contains the maps, places, important events of life of Muhammad PBUH and his companions,Ghazwas, battles of Muslims, tribes and personalities and many more.






No comments:

Post a Comment