Quran Android. Free App
اپنے اینڈرائیڈ سمارٹ فون پر قرآن کریم پڑھنے اور تلاوت سننے کے لیے مذکورہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور تلاوت قرآنِ پاک سے اپنے قلوب و اذھان کو منور فرمائیں۔ نیز اس ایپلی کیشن میں نا صرف قرآن پڑھنے کی سھولت موجود ہے بلکہ متعدد معروف قراء کرام کی خوبصورت آواز میں تلاوت سننے کی سھولت بھی موجود ہے۔

